ممبئی،14جولائی(ایجنسی) اداکار سلمان خان مہاراشٹر ریاستی خواتین کمیشن Maharashtra State Commission for Women (MSCW) کے سامنے آج پھر پیش نہیں ہوئے اور انہوں نے 'عصمت ریزی ' سے متعلق اپنے بیان پر بھیجے گئے سمن کا جواب دینے کے لئے پینل کو ایک خط بھیجا. ایسا تیسری بار ہے جب سلمان
(MSCW) کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوئے ہے یہ پتہ نہیں چل پایا ہے کہ خط میں کیا لکھا ہے.
(MSCW) نے سلمان کو آج اپنے سامنے پیش ہونے کو کہا تھا. اس نے کہا کہ وہ اداکار کے خط کے سلسلے میں اپنے قانونی شعبہ سے بات چیت کر رہا ہے.